Posts

Showing posts from June, 2020

My dairy dairy

my daily dairy

My Daily Dairy

میں بیوی ہوں اس لئے میں نے اپنی ضد انا بلکہ عزت نفس تک کھو دی ہے کیونکہ میں گھر بسانا چاہتی ہوں. میں جب بیٹی تھی ناں تو بہت ضدی تھی... انتہا کی انا پرست اپنی کسی دوست (لڑکی) سے ناراض ہوتی تو دوبارہ آنکھ اٹھا کر نہ دیکھتی اس کی طرف جب تک مجھے منا نہ لیا جاتا اور جب تک میرا غصہ ختم نہ ہو جاتا. ابو سے روٹھ جاتی تھی ابو کا دل بیٹھ جاتا تھا۔ ابو پتہ نہیں کن کن طریقوں سے مناتے تھے۔میری پسند کی چیزیں لا کر دیتے۔۔کبھی چاکلیٹ۔۔کبھی گلاب کا پھول ہاتھوں میں تھامے آتے. امی سے روٹھ جاتی تھی تو امی پیچھے پیچھے پھرا کرتیں۔۔۔ کھانا کھا لو میرا بیٹا ۔۔ کھانا کھا لو... لیکن اب میں بیوی ہوں. میں نے اپنی ضد ۔۔انا۔۔۔ بلکہ عزت نفس تک کھو دی ہے کیونکہ میں گھر بسانا چاہتی ہوں... میں سب کام کرتی ہوں اور جب تھک ہار کر بیٹھ جاتی ہوں تو بات بے بات میری بے عزتی کی جاتی ہے۔۔۔۔۔مجھ سے بلا وجہ ناراض ہوا جاتا ہے... میں صبح سے شام تک بیماری میں کچھ بھی نہ کھاؤں تو کوئی نہیں پوچھتا کہ تم نے آج کچھ کھایا؟؟؟ کچھ کھاؤ گی؟؟ میں میکے ملنے جانے کی بات کروں تو سب کے منہ بن جاتے ہیں۔۔۔۔۔ میں جب تھک ٹوٹ کر رات کو بستر پر ل...

My daily dairy

میرے ایک بہت پیار کرنے والے دوست، بھائی اقبال مغل کی طرف سے آئی ایک عمدہ تحریر۔۔۔۔۔ ┄┅════❁ منتخب تحریریں ❁════┅┄ ایک ڈاکٹر تھے۔ اکثر ایسا ھوتا کہ وہ نسخے پر ڈسپنسر کے لیئے لکھتے  کہ اس مریض سے پیسے نہیں لینے۔  اور جب کبھی مریض پوچھتا کہ ڈاکٹر صاحب آپ نے پیسے کیوں نہیں لئیے؟  تو وہ کہتے کہ مجھے شرم آتی ھے۔ کہ جس کا نام ابوبکر ھو، عمر ھو، عثمان ھو، علی ھو یا خدیجہ، عائشہ اور فاطمہ ھو  تو میں اس سے پیسے لوں۔ ساری عمر انہوں نے خلفائے راشدینؓ، امہات المومنینؓ اور بنات رسولﷺ کے ھم نام لوگوں سے پیسے نہ لیئے۔  یہ ان کی محبت اور ادب کا عجیب انداز تھا۔ امام احمد بن حنبل نہر پر وضو فرما رھے تھے  کہ ان کا شاگرد بھی وضوکرنے آن پہنچا،  لیکن فوراً ہی اٹھ کھڑا ھوا اور امام صاحب سے آگے جا کر بیٹھ گیا۔ پوچھنے پر کہا  کہ دل میں خیال آیا کہ میری طرف سے پانی بہہ کر آپ کی طرف آ رہا ھے۔ مجھے شرم آئی کہ استاد میرے مستعمل پانی سے وضو کرے۔ اپنے سگے چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے رسول اللہﷺ نے پوچھا  کہ آپ بڑے ہیں یا میں؟ (عمر پوچھنا مقصود تھا)  کہا یارسول اللہﷺ ب...

Rizwan my daily dairy

میرے ایک بہت پیار کرنے والے دوست اور بھائی *اقبال مغل* کی طرف سے آئی ایک شاندار تحریر *ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے* ┄┅════❁ منتخب تحریریں ❁════┅┄ وزیر آباد اور مسجد وزیر خان کا نام کسی پاکستانی کے لئے اجنبی نہیں۔ لیکن اس شہر اور مسجد کو بسانے اور بنانے والے نواب وزیر خان کے حالات سے شاید بہت کم لوگ آگاہ ہوں گے۔ نواب وزیر خان کا اصل نام علیم الدین انصاری تھا۔ وہ پنجاب کے ایک معمولی سے گاؤں میں جو وزیر آباد کے قریب ہی واقع تھا۔ ایک معمولی درجہ کے حکیم تھے۔ اس گاؤں میں اور بھی حکیم موجود تھے جن کی حکمت حکیم صاحب کے مقابلے میں خوب چلتی تھی۔ اس لئے وہ خوب خوشحال تھے۔ حکیم علیم الدین بے حد متقی، قناعت پسند، اللہ پر توکل والے صابر و شاکر آدمی تھے۔ جو کبھی اپنی مسرت اور تنگ دستی اور اپنی ناقدری پر جلتے کڑھتے نہیں تھے۔ بلکہ اسے مولا کی مرضی سمجھتے ہوئے ہر دم اللہ کے شکر گزار بنے رہتے تھے۔ حکیم صاحب کی بیوی اس صورتحال پر ہمیشہ شاکی رہتیں۔ ان سے لڑتی جھگڑتیں اور اکثر ان کی کتابیں اٹھا کر گھر سے باہر پھینک دیتیں کہ کیا فائدہ تمہاری اس حکمت کا جو گھر کا چولہا بھی نہ جلا سکے۔ نیک دل حکیم صاحب جوا...
💜🔥💜🔥💜   ✒ ............🌹آزادالفت *ایٹم بم پھٹنے کے بعد کیسے اور کتنی تباھی پھیلاتا ہے ؟* *آئیں جانتے ہیں۔۔۔* 💜🔥💜🔥💜   ✒ *ایٹم بم سطح زمین سے 50 سے 100 میٹر کی بلندی پر پھٹتا ہے ۔ پہلے ایٹم کے ٹوٹنے کے سیکنڈ کے ھزارویں حصۓ میں ہی سب کے سب ایٹموں کو نیوٹرون توڑ ڈالتے ہیں۔ ایٹموں کے ٹوٹنے سے فوری طورپر 60 ، 70 میٹر بلندی پر انتہائی تیز روشنی کا ایک بہت بڑا گولہ نمودار ھوتا ھے جس کے سامنے سورج کی روشنی سیاہ پڑ جاتی ھے ۔یہ روشنی اس قدر تیز ھوتی ھے کہ زمین پر چلنے پھرنے والے انسان مرنے اور بھاپ بن کر اڑ جانے سے پہلے اپنی بینائی سے محروم ھوجاتے ہیں۔روشنی کا گولہ انتہائی تیزی سے زمین کی جانب بڑھتا ھے اس وقت اس جگہ کا درجہ حرارت سورج جتنا ھو جاتا ھے جس کی گرمی سے دو کلومیٹر دائرے کے اندر انسان جانور درخت عمارتیں گاڑیاں ایک سیکنڈ میں دھواں بن کر اڑ جاتی ہیں ۔دوکلومیٹر کے دائرے میں تباھی کا یہ حال ھوجاتا ھے جیسے کسی نے بہت بڑے جھاڑو سے زمین مکمل طور پر صاف اور ھموار کر دی ھو ۔* *بم پھٹنے کے ساتھ ہی ایک ھولناک دھماکہ ھوتا ھے جب کہ دوسرا دھماکہ گولہ زمین سے ٹکرانے کے بعد...

My daily dairy

*─━═•✵⊰منتخب تحریریں⊱✵•═━─* ‏اس کی کالی آنکھوں میں ہیں انتر منتر سب چاقو واقو، چھریاں وُ ریاں، خنجر ونجر سب جس دن سے تم روٹھے مجھ سے، روٹھے روٹھے ہیں چادر وادر، تکیہ وکیہ، بستر وِستر سب مجھ سے بچھڑ کر وہ بھی کہاں اب پہلے جیسا ہے پھیکے پڑ گئے کپڑے وپڑے، زیور شیور سب. ‏عشق وشق کے سارے نسخے مجھ سے سیکھتے ہیں ساگر واگر، منظر ونظر، جوہر ووہر سب تلسی نے جو بھی لکھا تھا اب کچھ بدلا بدلا ہے راون واون، لنکا ونکا، بندر وندر سب آخر کس دن ڈوبوں گا میں، فکریں کرتے ہیں دریا وریا، کشتی وشتی، لنگر ونگر سب. ﻋﺸﻖ ﻭِﺷﻖ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﻧﺴﺨﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺣﯿﺪﺭ ﻭﯾﺪﺭ ﻣﻨﻈﺮ ﻭَﻧﻈﺮ ﺟﻮﮨﺮ ﻭَﻭﮨﺮ ﺳﺐ. ﺩﮐﮫ ﮐﮯ ﭼﻤﻦ ﮐﮯﺑﺎﺳﯽ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ ‘ ﺩﺭﺩ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﯽ ہیں ﯾﮧ ﻣﺤﺴﻦ ﻭﺣﺴﻦ ‘ ﻏﺎﻟﺐ ﺷﺎﻟﺐ ‘ ﺳﺎﻏﺮ ﻭﺍﻏﺮ ﺳﺐ. راحت اندوری ♾♾🍃🌸 منتخب تحریریں 🌸🍃♾♾

My daily dairy

چند ہفتے پہلے ایک ٹریفک سگنل پر ایک بوڑھا شخص پلاسٹک کے لفافے میں چھوٹی چھوٹی مچھلیاں بیچ رہا تھا۔۔ *─━═•✵⊰منتخب تحریریں⊱✵•═━─* مجھے اس بوڑھے پر ترس آگیا اور 80 روپے کے دو لفافے خرید لئے جن میں ٹوٹل چار مچھلیاں تھیں۔ ساتھ میں ایک چھوٹا سا خوراک کا پیکٹ بھی لے لیا۔ پیکٹ خرید کر گاڑی میں رکھ لئے، ارادہ تھا کہ کسی چھپڑ وغیرہ میں ڈال دوں گا کیونکہ ایسی مچھلیاں بچپن میں جب بھی خریدیں، چند گھنٹوں کے اندر اندر دم توڑ گئیں تھیں۔   گھر آیا تو مچھلیوں کے پیکٹ بھی ساتھ ہی گھر آگئے ۔ ۔ ۔ تھکاوٹ کی وجہ سے باہر جانے کا موڈ نہیں تھا، چنانچہ مچھلیوں کو گھر کے اندر لے گیا اور ایک پلاسٹک کی پرانی ڈش میں پانی ڈال کر ان مچھلیوں کو اس میں ڈال دیا، ساتھ خوراک کے چند دانے بھی ڈال دیئے۔ شام تک میں مچھلیوں کو بھول چکا تھا۔ رات دیر تک لیپ ٹاپ پر کام کرنے کے بعد کچن میں کچھ کھانے کیلئے گیا تو مچھلیوں کے اس برتن پر نظر پڑگئی۔  مجھے ان مچھلیوں پر بڑا ترس آیا، سوچا کہ ان کو گھر میں ہی رکھا جائے ۔ ۔ ۔ انٹرنیٹ پر بیٹھ کر مچھلیوں کی نگہداشت کے طریقوں پر ریسرچ شروع کردی۔ پتہ چلا کہ ایسی چھوٹی مچھلیوں کیلئے شیش...

My daily dairy

👩‍❤️‍👨 میاں بیوی کا ایک دوسرے کی خوشی کا احساس  (ایک مختصر مگر سبق آموز واقعہ) *─━═•✵⊰منتخب تحریریں⊱✵•═━─* ایک تہوار کےموقع پر میں نے اپنے والدین بہن بھائیوں کو اپنے ہاں رات کے کھانے پر مدعو کیا. سب گھر والے پہلے پہنچ چکے تھے  عصر کے وقت میرے والد محترم تشریف لاۓ اور آتے ہی اِدھر اُدھر نظریں دوڑانے لگے. پھر مجھے علیحدگی میں لے جاکر کہنے لگے تو تو بہت بیوقوف ھے  اس اچانک پڑنے والی ڈانٹ پر میرے چودہ طبق روشن ھوگئے اور میں سوالیہ نگاھوں سے والد محترم کو دیکھنے لگا.  میری نظروں کے سوال کو بھانپ کر فرمانے لگے:   اس خوشی کے موقع پر تو نے اپنے سب گھر والوں کو تو جمع کرلیا مگر اپنے سسرال میں سے کسی ایک کو بھی بلانا گوارا نہ کیا خوشی کے اس موقع پر تیرے سب گھر والوں کو دیکھ کر کیا تیری بیوی اپنے گھر والوں کی کمی محسوس نہیں کرے گی؟ غلطی کے احساس سے میری جھکی گردن دیکھ کر فرمانے لگے چل فورا اپنے سسرال فون کرکے سب کو کھانے پر بلا  میں نے قدرے پریشان ہوتے ہوئے کہا اب کھانے کا اس قدر جلد انتظام کس طرح ممکن ھے؟  فرمانے لگے ہم کھانا بعد میں کھالیں گے پہلے ان کی ...

My daily dairy

💞خبردار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوشیار💞 💞موبائل کا کیمرہ اتنا خطرناک ہتھیار ہے کہ گنز بھی اس کے آگے کیا بیچتی ہوں گی   *─━═•✵⊰⊱✵•═━─* انٹرنیٹ سے جڑے موبائل کا کیمرہ آپ کی مرضی اور اطلاع کے بغیر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ میسنجر اور وٹس ایپ سمیت کئی دیگر سوشل نیٹ ورک کے پلیٹ فارمز کے پاس تو آپ کا ریکارڈ علی الاعلان ہوتا ہی ہے لیکن سینکڑوں ایپس ایسی ہیں جو آپ کی دانست کے بغیر بھی آپ کا کیمرہ استعمال کر رہی ہیں ۔   یہ خطرہ صرف اینڈرائیڈ فون پر ہی نہیں آپ کے لیپ ٹاپ پر بھی ہے ۔ لہذا احتیاط کو شعار بناتے ہوئے اپنے موبائل کی ایپس کوئی دی گئی پرمیشنز چیک کریں اور اگر ان میں سے کوئی ایپ کیمرہ استعمال کرنے کی پرمیشن حاصل کیے ہوئے ہے تو اسے پہلی فرصت میں انکار کریں ۔  احتیاطا اپنے موبائل کے کیمرے پر کور لگا کر رکھیں تاکہ غلطی سے بھی کوئی ان چاہی تصویر نہ بنے ۔  یاد رکھیں جو تصویر ایک بار کلک ہو جائے، چاہے وہ آپ کسی کو بھیجیں یا فورا ڈیلیٹ کر دیں، اس کی باقیات موبائل کی ڈسک پر ہمیشہ کے لیے ثبت ہو جاتی ہیں جو کبھی بھی واپس لائی جا سکتی ہے چاہے موبائل کو فیکٹری ری سی...

am a studant and i am sheer my daily dairy an my blog