Posts

*تم کمزور نہیں ہو* 😊😊 کیا آپ نے کبھی سوچا ہے بیس بائیس سال کی عمر ہو ۔مصر کی شہزادی ہو۔ایک خوبرو اور اعلی اخلاق کے انسان سے شادی ہو ۔ جو پیغمبر وقت ہو ۔گود میں چند دن کا بچہ ہو۔فلسطین کی سرسبز و شاداب وادی میں رہتی ہو اسے ایک ایسی جگہ پر چھوڑ دیا گیا ۔۔جہاں نا انسان ہوں !!!!نا چھت ۔۔۔نا غذا ۔۔نہ درخت نا سایہ ۔۔۔نا پانی۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ اس تپتی دوپہر کا تصور کر سکتے ہیں ؟؟؟؟جب وہ صفا اور مروہ کے درمیان دوڑتی رہی تھی ؟؟؟ کیا اس رات کا تصور کر سکتے ہیں ۔کالی سیاہ رات کالے سیاہ بنجر پہاڑ .کوئی ذی روح نہیں !!! جب حضرت ابراہیم انہیں چھوڑ کر واپس چلے تو تین میل تک ان کے پیچھے چلتی رہیں اور پوچھا میرا قصور کیا ہے کیوں چھوڑ کے جاتے ہو ؟؟ وہ روئی نہیں گلہ شکوہ نہیں کیا ۔ جھگڑا نہیں کیا ۔پھر خود ہی ذہن میں آیا یہ حکم خداوندی نہ ہو ۔پوچھا کیا یہ خدا کا حکم ہے ۔اور اثبات میں جواب پا کر ۔واپس لوٹ گئیں ۔ صبر اور ہمت سے کام لیا خدا پر بھروسہ رکھا ۔خدا نے زمزم بھی دیا ۔بستی بھی آباد ہو گئی ۔۔۔ تو کہنا یہ چاہتا ہوں لاکھوں مصلحتوں کے ساتھ اس میں ایک مصلحت یہ بھی چھپی تھی اے بنت حوا !!!! تم کمزور نہیں ہو!!!! تم ہر مشکل سے لڑ سکتی ہو ۔اسباب پیدا کر سکتی ہو ۔ویرانوں میں بستیاں آباد کر سکتی ہو ۔ اپنے آپ کو کبھی کمزور مت جاننا !!! بس اپنے اندر چھپی صلاحیتوں کو کھوج لو ۔۔۔ دنبے کی قربانی کے ساتھ ساتھ ۔۔۔سیدہ ہاجرہ کے عزم و ہمت صبر و رضا اور قربانی کی عظیم داستان کو بھی یاد رکھا جاۓ ۔جنہوں نے بیٹے کی تربیت اس طرح سے کی کہ جب باپ نے کہا میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ تمہیں ذبح کر رہا ہوں ۔تو بولے کہ ابا جان جلدی کیجئے ۔اور اپنا کرتا اتارا کر بولے . مگر ۔۔بابا میرا یہ کرتا میری ماں کو دے دینا ۔اسے میری یاد بہتt *جامعہ حیدریہ عباس آباد کوٹ سمابہ رحیم یار خان پاکستان*

 *تم کمزور نہیں ہو* 😊😊 کیا آپ نے کبھی سوچا ہے بیس بائیس سال کی عمر ہو ۔مصر کی شہزادی ہو۔ایک خوبرو اور اعلی اخلاق کے انسان سے  شادی ہو ۔ جو پیغمبر وقت ہو ۔گود میں چند دن کا بچہ ہو۔فلسطین کی سرسبز و شاداب وادی میں رہتی ہو اسے ایک ایسی جگہ پر چھوڑ دیا گیا ۔۔جہاں نا انسان ہوں !!!!نا چھت ۔۔۔نا غذا ۔۔نہ درخت نا  سایہ ۔۔۔نا پانی۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ اس تپتی دوپہر  کا تصور کر سکتے ہیں ؟؟؟؟جب وہ صفا اور مروہ کے درمیان  دوڑتی رہی تھی ؟؟؟ کیا اس رات کا تصور کر سکتے ہیں ۔کالی سیاہ رات کالے سیاہ بنجر  پہاڑ .کوئی ذی روح نہیں !!! جب حضرت ابراہیم انہیں چھوڑ کر واپس چلے تو تین میل  تک ان  کے پیچھے چلتی رہیں  اور پوچھا میرا قصور کیا ہے کیوں چھوڑ کے جاتے ہو ؟؟ وہ روئی نہیں گلہ شکوہ نہیں کیا ۔ جھگڑا نہیں کیا ۔پھر خود ہی ذہن میں آیا یہ حکم خداوندی نہ ہو ۔پوچھا کیا یہ خدا کا حکم ہے ۔اور اثبات میں جواب پا کر ۔واپس لوٹ گئیں ۔ صبر اور ہمت سے کام لیا خدا پر بھروسہ رکھا ۔خدا نے زمزم بھی دیا ۔بستی بھی آباد ہو گئی ۔۔۔ تو کہنا یہ چاہتا ہوں لاکھوں مصلحتوں کے ساتھ اس میں ایک مصل...

*✍🏼ذخیرہ اسلامی معلومات🌴🌴🌴* ⛺ اسلامی معلومات پر مشتمل دلچسپ سلسلہ، جس میں اسلام کے بارے میں سوال جواب پیش کیے جا رہے ہیں۔ آپ کی معلومات کے لئے ہر جواب کے ساتھ حوالہ جات بھی لکھ دیے گئے ہیں۔ 🕌🕌🕌 ⚜️⚜️⚜️ *قسط نمبر* ⫷3⫸ ⚜️⚜️⚜️ ۔*✿❀࿐≼منتخب تحریریں❍••══┅┄* 👈🏻 *حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق چیزیں... * سوال : این الذبیحین کس کا لقب ہے اور ذبیحین کا مصداق کون ہیں - جواب : یہ ہمارے حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کا لقب ہے اور دو ذبیحوں سے مراد ایک تو حضرت اسماعیل ذبیح اللہ علیہ السلام ہیں جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لڑکے ہیں جن کی اولاد میں ہمارے حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور دوسرے ذبیح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد محترم حضرت عبداللہ بن عبدالمطلب ہیں جن کے ذبیح نام کے ساتھ موسوم ہونے کا ایک خاص واقعہ ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عبدالمطلب نے خواب میں چاہ زمزم کا نشان دیکھا اور کھودنا شروع کیا یہ وہ مقام تھا جہاں اساف اور نائلہ دو بت رکھے ہوئے تھے - قریش نے منع کیا اور لڑنے کو تیار ہوگئے - یہ صرف دو ہی شخص تھے باپ اور بیٹے ان کا کوئی مددگار و معاون نہ تھا مگر پھر بھی عبدالمطلب ہی غالب رہے اور کنواں کھودنے کے کام میں مصروف رہے اس وقت عبدالمطلب نے اپنی تنہائی کو محسوس کیا اور منت مانی کہ اگر خدائے تعالٰی نے مجھ کو دس بیٹے عطا فرما دئیے اور پانی کا چشمہ بھی نکل آیا تو میں اپنے بیٹوں میں سے ایک کو خدا کے نام پر قربان کروں گا - چند روز کی محنت کے بعد چشمہ بھی نکل آیا اور عبدالمطلب کو اللہ نے دس بیٹے بھی عطا فرما دئیے - چاہ زمزم کے نکل آنے سے قریش میں عبدالمطلب کا سکہ بیٹھ گیا تھا اور ان کو لوگ بڑا ماننے لگے تھے جب عبدالمطلب کے بیٹے جوان ہوگئے تو انہوں نے اپنی مانی ہوئی منت پوری کرنی چاہی سب بیٹوں کو لیکر کعبہ میں گئے اور ہبل نامی بت کے سامنے قرعہ اندازی کی اتفاق کی بات کہ قرعہ کا تیر سب سے چھوٹے بیٹے حضرت عبداللہ کے نام نکلا جو عبدالمطلب کو سب سے زیادہ عزیز تھا - عبدالمطلب چونکہ اپنی نذر کو پورا کرنا چاہتے تھے - مجبوراً عبداللہ کو ہمراہ لیکر قربان گاہ کی طرف چلے - عبداللہ کے تمام بھائیوں اور بہنوں اور قریش کے سرداروں نے عبدالمطلب کو اس کام( ذبح عبداللہ )سے باز رکھنا چاہا مگر عبدالمطلب نہ مانے بالآخر بڑی رد و قدح کے بعد یہ معاملہ سجاع نامی کاہنہ کے حوالے کیا گیا اس نے کہا کہ تمہارے یہاں ایک آدمی خون بہا دس اونٹوں کے برابر ہے پس تم تم ایک طرف دس اونٹ اور ایک طرف عبداللہ کو رکھو اور قرعہ ڈالو قرعہ اونٹوں کے نام نکل آئے تو ان دس اونٹوں کو ذبح کردو اور اگر قرعہ عبداللہ کے نام پر آئے تو تو دس اور بڑھا کر بیس اونٹ عبداللہ کے بالمقابل رکھو اور پھر قرعہ ڈالو اسی طرح ہر مرتبہ دس دس بڑھاتے جاؤ یہاں تک کہ قرعہ اونٹوں کے نام آجائے چنانچہ ایسا ہی کیا گیا اور قرعہ عبداللہ کے نام پر ہی نکلتا رہا - یہاں تک کہ جب اونٹوں کی تعداد سو ہوگئی تب اونٹوں کے نام قرعہ آیا عبدالمطلب نے اپنی تسکین کے خاطر کے لئے دو مرتبہ پھر قرعہ ڈالا اور اب ہر مرتبہ اونٹوں کے ہی نام قرعہ نکلا وہ سو اونٹ ذبح کئے گئے اور عبداللہ کی جان بچ گئی اس وقت سے ایک آدمی کا خون بہا قریش میں سو اونٹ مقرر ہوئے - اسی وجہ سے حضرت عبداللہ ذبیح پانی کے مصداق ہیں -( تاریخ اسلام ج ١ ص ٨٦ و ص ٨٧ ) سوال : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی کس بیوی کا نکاح آسمان پر ہوا - جواب : وہ بیوی حضرت زینب بنت جحش ہیں( حاشیہ جلالین ص ٣٥٥ ) سوال : آپ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت آدم علیہ السلام کے کتنے سال بعد پیدا ہوئے - جواب : آپ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت آدم علیہ السلام کے چھ ہزار ایک سو پچپن سال بعد پیدا ہوئے -( اشرف المکالمہ ص ١٨ ) - ♾♾🍃🌸 منتخب تحریریں 🌸🍃♾♾ 📢 ضروری تنبیہ: 📚 ذخیرہ اسلامی معلومات جملہ قسطوں میں چونکہ بہت سی روایات تاریخی ہیں اور تاریخی روایات صحیح و سقیم، قوی و ضعيف، راجح و مرجوح ہر طرح کی ہوتی ہیں اس لیے پوسٹ میں درج شدہ ہر قول و روایت کا راجح ہونا ضروری نہیں۔ قارئین اسی حیثیت سے اسکو دیکھیں، محققین اور محدثین کے اصول پر نہ پرکھیں۔ ۔❍•<✵⊰࿇منتخب تحریریں࿇⊱✵>•❍۔ 🏰 اسلامی معلومات پر مشتمل دلچسپ سلسلہ جاری ہے۔ 🌴🌴🌴

 *✍🏼ذخیرہ اسلامی معلومات🌴🌴🌴* ⛺ اسلامی معلومات پر مشتمل دلچسپ سلسلہ، جس میں اسلام کے بارے میں سوال جواب پیش کیے جا رہے ہیں۔ آپ کی معلومات کے لئے ہر جواب کے ساتھ حوالہ جات بھی لکھ دیے گئے ہیں۔ 🕌🕌🕌 ⚜️⚜️⚜️ *قسط نمبر* ⫷3⫸ ⚜️⚜️⚜️ ۔*✿❀࿐≼منتخب تحریریں❍••══┅┄*  👈🏻 *حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق چیزیں... * سوال : این الذبیحین کس کا لقب ہے اور ذبیحین کا مصداق کون ہیں -  جواب : یہ ہمارے حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کا لقب ہے اور دو ذبیحوں سے مراد ایک تو حضرت اسماعیل ذبیح اللہ علیہ السلام ہیں جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لڑکے ہیں جن کی اولاد میں ہمارے حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور دوسرے ذبیح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد محترم حضرت عبداللہ بن عبدالمطلب ہیں جن کے ذبیح نام کے ساتھ موسوم ہونے کا ایک خاص واقعہ ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عبدالمطلب نے خواب میں چاہ زمزم کا نشان دیکھا اور کھودنا شروع کیا یہ وہ مقام تھا جہاں اساف اور نائلہ دو بت رکھے ہوئے تھے - قریش نے منع کیا اور لڑنے کو تیار ہوگئے - یہ صرف دو ہی شخص تھے باپ اور بیٹے ان کا کوئی مددگار و معاون نہ تھا مگر پھر بھی ...
 *پانچ چیزیں اچھی زندگی کے واسطے*  🌷امام علی علیہ السلام 📒يا كُمَيْلُ قُلِ‏ الْحَقَ‏ عَلَى‏ كُلِّ حَالٍ وَ وَادِّ الْمُتَّقِينَ وَ اهْجُرِ الْفَاسِقِينَ وَ جَانِبِ الْمُنَافِقِينَ وَ لَا تُصَاحِبِ الْخَائِنِين‏ 🗒اے کمیل! ہر صورت میں حق بات بولو، اور متقی و پرہیزگار لوگوں سے دوستی رکھو، فاسق اور گنہگار لوگوں کو ترک کردو، اور منافق اور ریاکار لوگوں سے ہوشیار رہو، اور خیانت کرنے والوں غدار لوگوں کے ساتھ مت رہو۔ 📚تحف العقول، ص173،وصيته ع لكميل بن زياد مختصرة؛ بشارة المصطفى لشيعة المرتضى (ط - القديمة)، ص 26، وصية أمير المؤمنين«ع» لكميل بن زياد(رض) ✍🏼حضرت علی علیہ السلام نے اس روایت کے مطابق اچھی زندگی کے لئے اپنے محبوب صحابی جناب کمیل کو پانچ ہدایتیں دے رہے ہیں۔ 1️⃣اے کمیل! کبھی بھی حق بات کہنے سے پیچھے نہ ہٹنا۔ اپنی پوری زندگی میں حق کے طرفدار رہنا؛ وہ مشکل کی گھڑی ہو یا امن و امان کی جگہ، مختار ہو یا مجبور ، تخت حکومت پر ہو یا خاک مذلت پر، خلاصہ یہ کہ پوری عمر میں جب تک اس دنیا میں جی رہے ہو، حرف حق اور قول حق کہنا، اس کے بعد آپ ع تاکید فرماتے ہیں کہ کس کے ساتھ رہنا چاہئے او...

17/8/2020

 *🧡خوش رہنے کے راز* *ہماری زبان کے ساتھ خوشی اور نا خوشی کا بہت تعلق ہے۔* ✨غصے میں خاموش ہو جایا کریں۔ ✨ایسے جملے اور باتیں نہ کہیں جو دوسروں کو دل دکھانے والی ہوں۔ *👈🏻آخر آپ بیٹی کے ابو ہیں۔* بیٹی کو غصہ کنٹرول کرنا آپ کو ہی سکھانا ہے۔  *👈🏻جی، اور بیٹا بھی آپکا ہی ہے ۔* بیٹوں کو زبان کھلی چھوڑنے کی، چیخنے کی اجازت نہ دیں۔ وہ کسی کے شوہر بھی بنیں گے، ان کی تربیت بھی آپ ہی کو کرنی ہے۔ ایک اور کام آنے والی ٹِپ یہ ہے کہ *اس دنیا میں مسافر کی طرح رہیں، دنیا کو ٹارگٹ نہ بنائیں۔* 💦بس اپنا عقیدہ یہ بنا لیں کہ میں اس دنیا میں اس لئے ہوں کہ اصل زندگی کیلئے سامان پیک کرلوں جہاں ہمیشہ رہنا ہے، *آخرت کی فکر ہوگی تو دنیا کی فکریں خود ہی ہیچ لگیں گی۔* ☀️کسی کی نعمتوں کے ساتھ یا کسی کے ساتھ اپنا *موازنہ، مقابلہ comparison کرنا بدنصیبی* ہے. ✨لوگوں سے ہمیں شکایت رہتی تو ہے لیکن ہم بعض دفعہ اپنے لئے انکو دل برا کرنے کا موقع کود دے دیتے ہیں۔ *اس لئے یاد رکھیں کہ لوگوں کی محبت اسکو ملتی ہے جو سخاوت کرتا ہو، اور تکلیف میں نہ ڈالتا ہو، اور اسکا چہرہ اسکا کِھلا رہتا ہو،* دوسروں کو تکلیف میں ڈا...

*🧡خوش رہنے کے راز* *ہماری زبان کے ساتھ خوشی اور نا خوشی کا بہت تعلق ہے۔* ✨غصے میں خاموش ہو جایا کریں۔ ✨ایسے جملے اور باتیں نہ کہیں جو دوسروں کو دل دکھانے والی ہوں۔ *👈🏻آخر آپ بیٹی کے ابو ہیں۔* بیٹی کو غصہ کنٹرول کرنا آپ کو ہی سکھانا ہے۔ *👈🏻جی، اور بیٹا بھی آپکا ہی ہے ۔* بیٹوں کو زبان کھلی چھوڑنے کی، چیخنے کی اجازت نہ دیں۔ وہ کسی کے شوہر بھی بنیں گے، ان کی تربیت بھی آپ ہی کو کرنی ہے۔ ایک اور کام آنے والی ٹِپ یہ ہے کہ *اس دنیا میں مسافر کی طرح رہیں، دنیا کو ٹارگٹ نہ بنائیں۔* 💦بس اپنا عقیدہ یہ بنا لیں کہ میں اس دنیا میں اس لئے ہوں کہ اصل زندگی کیلئے سامان پیک کرلوں جہاں ہمیشہ رہنا ہے، *آخرت کی فکر ہوگی تو دنیا کی فکریں خود ہی ہیچ لگیں گی۔* ☀️کسی کی نعمتوں کے ساتھ یا کسی کے ساتھ اپنا *موازنہ، مقابلہ comparison کرنا بدنصیبی* ہے. ✨لوگوں سے ہمیں شکایت رہتی تو ہے لیکن ہم بعض دفعہ اپنے لئے انکو دل برا کرنے کا موقع کود دے دیتے ہیں۔ *اس لئے یاد رکھیں کہ لوگوں کی محبت اسکو ملتی ہے جو سخاوت کرتا ہو، اور تکلیف میں نہ ڈالتا ہو، اور اسکا چہرہ اسکا کِھلا رہتا ہو،* دوسروں کو تکلیف میں ڈالنا خود کیلیے مشکلات پیدا کر دیتا ہے۔ *👈🏻چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھا جائے* کسی کو جگہ دے دینا، مسکرا دینا،سلام کر دینا وغیرہ۔ *یہ ایک دوسرے کیلئے دل بڑا کر دیتا ہے۔* 💧اگر ناخوشی کے پیچھے فکر معاش ہے تو دو باتیں اپنا یقین بنا لیجئے۔ *👈🏻روزی ہمیں تلاش کرتی ہے، مل کر ہی رہے گی۔* *👈🏻دینے سے مال گھٹتا نہیں۔ بلکہ برکت ہوتی ہے۔* اسی یقین کے مطابق مالی معاملات چلائیں۔ *🌻بہت زیادہ لوگوں میں نہ گھلیں ملیں۔ کہ آپ بہت ایکسپوز اور فری ہو جائیں۔* 👈🏻لوگوں سے ذرا سا کنارہ ایک اچھے انداز سے اچھا رہتا ہے *✨یہ رویہ غیبت سے بچائے گا، حسد سے، لوگوں کی اذیتوں جیسا کہ بد اخلاقی، تکبر وغیرہ سے آپ کو محفوظ رکھے گا*۔ ✨جتنا ہو سکے سوال کرنے سے، کسی سے کچھ مانگنے سے بچیں۔ خود پر depend کرنے والے بنیں۔ اللہ سے لوگوں سے بے نیاز ہو جانے کی دعا کیا کریں۔ *⭐دین سے چمٹے رہنے میں خوشی ہے* 👈🏻کیونکہ ایسے مخلص، بے لوث دوست اور ساتھی مل جاتے ہیں۔ 👈🏻 علم ملتا ہے تو زندگی پوزیٹیو رہتی ہے۔ 👈🏻توبہ کی اور زندگی کی بہتر بناتے رہنے کی موٹیویشن ملتی ہے۔ 💕🌹💕 *"جامعہ حیدریہ آفیشل گروپ " کو بھی آپ ایسا ہی پائیں گے، سو اس سے جڑے رہیں* _____ ✍️ *کوثرعباس* 🤲 *جامعہ ھٰذا کے تمام اراکین کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔*🤲 🔹 *حوزہ علمیہ جامعہ حیدریہ عباس آباد کوٹسمابہ رحیم یار خان* 💽 *جامعہ حیدریہ آفیشل واٹس ایپ پیج لنک👇* Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/LNDNMnr2qgy5pjIOFTaDII 🎥 *جامعw۔ 🔹 *ادارہ جامعہ حیدریہ آپ کا اپنا ادارہ ہے ادارے کا چینل سبسکرائب ضرور کریں۔💐*🔹

*🧡خوش رہنے کے راز* *ہماری زبان کے ساتھ خوشی اور نا خوشی کا بہت تعلق ہے۔* ✨غصے میں خاموش ہو جایا کریں۔ ✨ایسے جملے اور باتیں نہ کہیں جو دوسروں کو دل دکھانے والی ہوں۔ *👈🏻آخر آپ بیٹی کے ابو ہیں۔* بیٹی کو غصہ کنٹرول کرنا آپ کو ہی سکھانا ہے۔  *👈🏻جی، اور بیٹا بھی آپکا ہی ہے ۔* بیٹوں کو زبان کھلی چھوڑنے کی، چیخنے کی اجازت نہ دیں۔ وہ کسی کے شوہر بھی بنیں گے، ان کی تربیت بھی آپ ہی کو کرنی ہے۔ ایک اور کام آنے والی ٹِپ یہ ہے کہ *اس دنیا میں مسافر کی طرح رہیں، دنیا کو ٹارگٹ نہ بنائیں۔* 💦بس اپنا عقیدہ یہ بنا لیں کہ میں اس دنیا میں اس لئے ہوں کہ اصل زندگی کیلئے سامان پیک کرلوں جہاں ہمیشہ رہنا ہے، *آخرت کی فکر ہوگی تو دنیا کی فکریں خود ہی ہیچ لگیں گی۔* ☀️کسی کی نعمتوں کے ساتھ یا کسی کے ساتھ اپنا *موازنہ، مقابلہ comparison کرنا بدنصیبی* ہے. ✨لوگوں سے ہمیں شکایت رہتی تو ہے لیکن ہم بعض دفعہ اپنے لئے انکو دل برا کرنے کا موقع کود دے دیتے ہیں۔ *اس لئے یاد رکھیں کہ لوگوں کی محبت اسکو ملتی ہے جو سخاوت کرتا ہو، اور تکلیف میں نہ ڈالتا ہو، اور اسکا چہرہ اسکا کِھلا رہتا ہو،* دوسروں کو تکلیف میں ڈالنا خو...
 🏵️🌼🌻🌺🌹🏵️🌼🌻🌹🌸🏵️ 💚💛🧡🤍❤️💚💛🧡🤍❤️💚         ❣️ *بسم الله الرحمن الرحيم* ❣️               🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🔆 ☪️ *25 ذی الحجہ       1441ھ*🌻  ☪️ *16 اگست             2020ء*🌻  ☪️ *یکم بھادوں         2077ب* 🌻         ☘️ *بروز اتوار Sunday* ☘️ 💛 *صفوں کا درست کرنا!* 🌹  *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہماری صفیں درست کیا کرتے تھے، جیسے تیر درست کیے جاتے ہیں ( اور یہ سلسلہ برابر جاری رہا )  یہاں تک کہ آپ کو یقین ہو گیا کہ ہم نے اسے آپ سے خوب اچھی طرح سیکھ اور سمجھ لیا ہے، تو ایک روز آپ متوجہ ہوئے، اتنے میں دیکھا کہ ایک شخص اپنا سینہ صف سے آگے نکالے ہوئے ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  تم لوگ اپنی صفیں برابر رکھو، ورنہ اللہ تعالیٰ تمہارے درمیان اختلاف پیدا کر دے گا ۔*🌱 📔«سنــن ابــو داٶد-663» ☘️🌺🍃🌺☘️🌺🍃🌺☘️🌺🍃 *_Engr Abdul Latif Unar_* 💜🌻💜🌻💜🌻💜🌻💜?...

_________________________ ⚔️🌎 *UMMAH NETWORK*🌎⚔️ *15 اگست یوم وفات غازی جنرل حمید گل صاحب رحمتہ اللہ* *💞💞•••جنرل حمید گلؒ کے نام•••••* وہ جرنیل کوچ کر گیا.... جس نے اپنے کیریئر کے دوران ہر پروموشن پہلے لی اور درکار کورس بعد میں کیا۔ جو پہلی بار بطور کیپٹن انٹیلی جنس سروس میں آیا اور دیکھتے ہی دیکھتے اس مقام پر جا پہنچا کہ خود میجر تھا لیکن اس کی تخلیق کردہ انٹیلی جنس حکمت عملی سکول آف ملٹری انٹیلی جنس میں کرنل رینک کے آفیسرز کو پڑھائی جا رہی تھی۔ جس نے بطور بریگیڈئر برطانیہ کے "رائیل وار کالج" کا کورس یہ کہہ کر مسترد کیا "انگریز کون ہوتا ہے مجھے جنگ سکھانے والا۔ ملک کا دفاع اپنی مٹی کے فہم سے آتا ہے اور یہ فہم میرے پاس ہے" جس نے بطور ڈی جی ایم آئی جنرل ضیاء الحق سے کہا "You are the men of status quo" جس کی کمان میں ملتان سے پاکستان کے آرمڈ ڈویژن نے کشمیر کی جانب موو شروع کی تو بھارت کو اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشق "براس ٹیک" منسوخ کرنی پڑی۔ جو پاکستان آرمی کی تاریخ کا سب سے کم عمر لیفٹنٹ جنرل بنا۔ جس نے فوجی سروس کے دوران کبھی گاڈز نہیں رکھے۔ جس سے جنرل ضیاء الحق نے کہا "سنا ہے تم نے وزیر اعظم محمد خان جونیجو کو ان کی برطرفی کے منصوبے سے پیشگی آگاہ کر دیا تھا ؟" تو جواب دیا "جی ہاں ! کیونکہ بطور ڈی جی آئی ایس آئی یہ میری ذمہ داری تھی" جو بطور کور کمانڈر پہلی بار راولپنڈی آیا اور ٹین کور کی سیکیورٹی ٹیم نے ایئرپورٹ پر حصار میں لیا تو اس ٹیم کو یہ کہہ کر چلتا کر دیا "تمہیں تمہاری ماؤں نے وطن کے دفاع کے لئے جنا ہے۔ حمید گل کے دفاع کے لئے نہیں" جو صرف مسجد کی صف میں محمود و ایاز کے یکجا ہونے کا قائل نہ تھا بلکہ کور کمانڈر کی حیثیت میں دسترخوان پر بھی محمود و ایاز کو یکجا کردیا کرتا تھا۔ جس نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا چارج یہ کہہ کر لینے سے انکار کردیا "میں فوج میں ٹینک بنانے کے لئے نہیں چلانے کے لئے آیا ہوں۔ میں کسی فیکٹری کا منیجر نہیں فوجی ہوں" اور نتیجتا صدر غلام اسحاق خان کے سمجھانے کے باوجود وقت سے قبل ریٹائرمنٹ قبول کرلی۔ جو آرمڈ سروسز سے تو ریٹائر ہوا لیکن "سروسز" مرتے دم تک انجام دیتا رہا۔ وہ جس نے افغان انٹیلی جنس کا اعتماد بحال کرنے کے لئے اپنا چند سالہ بچہ ان کے حوالے کر کے کہا تھا یہ میری سب سے عزیز تر چیز ھے ۔ ۔ ۔ ۔ وہ جسے ملک کا دفاع اپنی جان ، اولاد ، مال سے بڑھ کر تھا ۔ ۔ جو میدان جنگ میں صف دشمناں کے لئے ریٹائرمنٹ کے بعد زیادہ خطرناک ثابت ہوا۔ جس نے ڈی جی آئی ایس آئی ہوتے ہوئے اپنی بیٹی کے قاتل شوہر کو معاف کردیا۔ جو پاکستان آرمی کی تاریخ کے سب سے طاقتور جرنیل کی حیثیت سے مدتوں یاد رکھا جائے گا اللہ پاک ان کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین _____________________k *🌏امہ نیٹورک!work*

 _________________________ ⚔️🌎 *UMMAH NETWORK*🌎⚔️ *15 اگست یوم وفات غازی جنرل حمید گل صاحب رحمتہ اللہ*  *💞💞•••جنرل حمید گلؒ کے نام•••••* وہ جرنیل کوچ کر گیا.... جس نے اپنے کیریئر کے دوران ہر پروموشن پہلے لی اور درکار کورس بعد میں کیا۔ جو پہلی بار بطور کیپٹن انٹیلی جنس سروس میں آیا اور دیکھتے ہی دیکھتے اس مقام پر جا پہنچا کہ خود میجر تھا لیکن اس کی تخلیق کردہ انٹیلی جنس حکمت عملی سکول آف ملٹری انٹیلی جنس میں کرنل رینک کے آفیسرز کو پڑھائی جا رہی تھی۔ جس نے بطور بریگیڈئر برطانیہ کے "رائیل وار کالج" کا کورس یہ کہہ کر مسترد کیا "انگریز کون ہوتا ہے مجھے جنگ سکھانے والا۔ ملک کا دفاع اپنی مٹی کے فہم سے آتا ہے اور یہ فہم میرے پاس ہے" جس نے بطور ڈی جی ایم آئی جنرل ضیاء الحق سے کہا  "You are the men of status quo" جس کی کمان میں ملتان سے پاکستان کے آرمڈ ڈویژن نے کشمیر کی جانب موو شروع کی تو بھارت کو اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشق "براس ٹیک" منسوخ کرنی پڑی۔ جو پاکستان آرمی کی تاریخ کا سب سے کم عمر لیفٹنٹ جنرل بنا۔ جس نے فوجی سروس کے دوران کبھی گاڈز نہی...