والدین اور اولاد ایک دن ایک بُزرگ نے ایک عالمِ دِین کو روک کر کہا کہ آپ بہت سی دین کی باتیں بتاتے ہیں پر کبھی ہماری بات بھی کردیا کریں تو عالمِ دِین نے پُوچھا کہ جی کیا کہنا ہے آپ بتائیں تو سہی مجھے۔ ۔*✿❀࿐≼منتخب تحریریں❍••══┅┄* بُزرگ بولے جی ہم (میاں اور بیوی) گھر میں اکیلے ہوتے ہیں اتنا کہہ کر اس نے ایک شعر پڑھ کر سنایا اور یہ شعر سن کر عالمِ دِین بھی رو پڑے اور وہ بُزرگ بھی رونے لگے، وہ بُزرگ کہنے لگے کہ ... پُتر لے گئے نُوآں دِھیاں لے گئے ہور مائی بابا اِیویں بیٹھے جِیویں گھر وِچ بیٹھے چور بُزرگ کہنے لگے کہ گھر میں اکیلے رہ گئے ہیں تنہائی کھاگئی ہے ہمیں , نہ بیٹا ہے نہ بیٹی ہے , بیٹے الگ ہوگئے اور بیٹیاں اپنے گھر جاچُکی ہیں , بُزرگ نے روتے ہوئے کہا کہ کیا ہمارا بھی کوئی راہ ہے؟ کوئی یار ہے؟ کوئی سجن ہے؟ ہمارا بھی کوئی در رہ گیا ہے؟ آپ سے صرف ایک مُحبت بھرا پیغام ہے کہ جن کے والدین زندہ ہیں ان کے پاس بیٹھ کر وقت گُزارا کریں, ان کی باتیں سنیں , ان کی خوشی سنیں , ان کے درد سنیں , ماں کو وقت دیں , باپ کو وقت دیں ... نہیں تو آپ جانتے نہیں ہیں کہ بہت سے لوگوں کو والدین سے ملنے کے لیے قبرستان جانا پڑتا ہے , آج والدین پاس ہیں تبھی قدر نہیں ہے ہمیں مگر جس دن دُنیا سے رخُصت ہوگئے تو اس دن قبرستان کو جانے والا راستہ کبھی بھی نہیں بھول پاؤ گے , ماں باپ کی تکلیف کو نظر انداز مت کیجئے کیونکہ جب یہ بچھڑ جاتے ہیں تو ریشم کے تکیے پر بھی نیند نہیں آتی , ♾♾🍃🌸 منتخب تحریریں 🌸🍃♾♾Dq والدین کے بغیر گھر قبرستان کی طرح ہوتا ہے , ماں کے بغیر گھر سُونا ہے تو باپ کے بغیر زندگی , اور ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا رکھئے کہ دُھوپ پر باپ اور چُولہے پر ماں جلتی ہے تب جاکر اِک گھر میں اولاد پلتی ہے. والدین کی قدر کریں !
والدین اور اولاد
ایک دن ایک بُزرگ نے ایک عالمِ دِین کو روک کر کہا کہ آپ بہت سی دین کی باتیں بتاتے ہیں پر کبھی ہماری بات بھی کردیا کریں تو عالمِ دِین نے پُوچھا کہ جی کیا کہنا ہے آپ بتائیں تو سہی مجھے۔
۔*✿❀࿐≼منتخب تحریریں❍••══┅┄*
بُزرگ بولے
جی ہم (میاں اور بیوی) گھر میں اکیلے ہوتے ہیں اتنا کہہ کر اس نے ایک شعر پڑھ کر سنایا اور یہ شعر سن کر عالمِ دِین بھی رو پڑے اور وہ بُزرگ بھی رونے لگے،
وہ بُزرگ کہنے لگے کہ ...
پُتر لے گئے نُوآں
دِھیاں لے گئے ہور
مائی بابا اِیویں بیٹھے
جِیویں گھر وِچ بیٹھے چور
بُزرگ کہنے لگے کہ گھر میں اکیلے رہ گئے ہیں تنہائی کھاگئی ہے ہمیں , نہ بیٹا ہے نہ بیٹی ہے , بیٹے الگ ہوگئے اور بیٹیاں اپنے گھر جاچُکی ہیں , بُزرگ نے روتے ہوئے کہا کہ کیا ہمارا بھی کوئی راہ ہے؟ کوئی یار ہے؟ کوئی سجن ہے؟ ہمارا بھی کوئی در رہ گیا ہے؟
آپ سے صرف ایک مُحبت بھرا پیغام ہے کہ جن کے والدین زندہ ہیں ان کے پاس بیٹھ کر وقت گُزارا کریں,
ان کی باتیں سنیں ,
ان کی خوشی سنیں ,
ان کے درد سنیں ,
ماں کو وقت دیں ,
باپ کو وقت دیں ...
نہیں تو آپ جانتے نہیں ہیں کہ بہت سے لوگوں کو والدین سے ملنے کے لیے قبرستان جانا پڑتا ہے ,
آج والدین پاس ہیں تبھی قدر نہیں ہے ہمیں مگر جس دن دُنیا سے رخُصت ہوگئے تو اس دن قبرستان کو جانے والا راستہ کبھی بھی نہیں بھول پاؤ گے ,
ماں باپ کی تکلیف کو نظر انداز مت کیجئے کیونکہ جب یہ بچھڑ جاتے ہیں تو ریشم کے تکیے پر بھی نیند نہیں آتی ,
♾♾🍃🌸 منتخب تحریریں 🌸🍃♾♾
والدین کے بغیر گھر قبرستان کی طرح ہوتا ہے , ماں کے بغیر گھر سُونا ہے تو باپ کے بغیر زندگی , اور ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا رکھئے کہ دُھوپ پر باپ اور چُولہے پر ماں جلتی ہے تب جاکر اِک گھر میں اولاد پلتی ہے.
والدین کی قدر کریں !
Comments