🔵🔵🔵🔳🔵🔵🔵 *⁉️ہم اللہ کیلئے کیا کیا قربان کر سکتے ہیں* 👈🏻👈🏻سوچئے ہمیں کیا چیز اللہ سے زیادہ پیاری ہو جاتی ہے؟ *🏵️ہماری اَنا* *جو اللہ کی خاطر جھک جائے، اللہ اسکو بلند کرتا ہے۔* ✴️اپنی ناک کی خاطر اڑے رہیں گے، اکڑے رہیں گے تو گھروں کے یہی برے حالات رہے ہیں، رشتے داریاں ڈسٹرب رہیں گی۔ *اللہ کی خاطر، انا کو ذبح کر دیں۔* اپنی عزت قربان کرکے جھگڑا ختم کر دیجئے۔ *🏵️ہماری خواہشات* ✴️اللہ کا حکم ٹوٹ جائے مگر خواہشات نہ ٹوٹیں۔ اپنی دل پسند چیز تو پوری ہو جائے، اللہ تعالی کے حکم اور حدود چاہے خراب کریں۔ *اپنی دل کی، نفس کی خواہشات کو اللہ کی خاطر ذبح کر دیجئے۔* اللہ کے حکم کو سب سے آگے کر دیجئے۔ *🏵️ہمارے بچے اور ان کے جذبات* ان عظیم باپ بیٹوں دونوں کے جذبات کا سخت امتحان تھا۔ *✴️ہماری اولاد بھی ہمارے لئے آزمائش ہے، اتنی سخت نہیں کہ اپنے دل کے ٹکڑے کو ذبح کرنا پڑے۔* 🔴جب بچوں کی خواہشات اللہ کے حکم کے خلاف ہوں ہم تب بھی کیوں مان لیتے ہیں۔ *ان کے جذبات زخمی نہ ہوں لیکن اللہ کے حکم ہو اہمیت نہیں دی جاتی۔* 🔴جیسے وہ چاہتے ہم وہی فضول رسمیں کر کے ان کی شادیاں کرتے ہیں۔ *ان کی ایسی فرمائش جو آخرت کیلئے نقصان دہ ہے وہ بھی پوری کر دیتے ہیں، کہیں ہمارے بچے نہ ترسیں، کہیں ان کا دل نہ ٹوٹے۔* 👈🏻👈🏻ان سب باتوں کے مطابق ہم آج اپنا جائزہ لیں۔ *کیا ہماری اللہ کی محبت خالص ہے، یا اس میں اولاد اور ہماری خواہشات کی ملاوٹیں شامل ہے۔* 🏵️یاد رکھئے۔ *وہی ہے جو ہستی خالص محبت کے لائق ہے۔* *اسکی محبت اور خوف کو ہر محبت اور ہر دوسرے اندیشے سے آگے کر دیں* 🟠🟠🟠🟥🟠🟠🟠
🔵🔵🔵🔳🔵🔵🔵
*⁉️ہم اللہ کیلئے کیا کیا قربان کر سکتے ہیں*
👈🏻👈🏻سوچئے ہمیں کیا چیز اللہ سے زیادہ پیاری ہو جاتی ہے؟
*🏵️ہماری اَنا*
*جو اللہ کی خاطر جھک جائے، اللہ اسکو بلند کرتا ہے۔*
✴️اپنی ناک کی خاطر اڑے رہیں گے، اکڑے رہیں گے تو گھروں کے یہی برے حالات رہے ہیں، رشتے داریاں ڈسٹرب رہیں گی۔ *اللہ کی خاطر، انا کو ذبح کر دیں۔* اپنی عزت قربان کرکے جھگڑا ختم کر دیجئے۔
*🏵️ہماری خواہشات*
✴️اللہ کا حکم ٹوٹ جائے مگر خواہشات نہ ٹوٹیں۔ اپنی دل پسند چیز تو پوری ہو جائے، اللہ تعالی کے حکم اور حدود چاہے خراب کریں۔
*اپنی دل کی، نفس کی خواہشات کو اللہ کی خاطر ذبح کر دیجئے۔* اللہ کے حکم کو سب سے آگے کر دیجئے۔
*🏵️ہمارے بچے اور ان کے جذبات*
ان عظیم باپ بیٹوں دونوں کے جذبات کا سخت امتحان تھا۔ *✴️ہماری اولاد بھی ہمارے لئے آزمائش ہے، اتنی سخت نہیں کہ اپنے دل کے ٹکڑے کو ذبح کرنا پڑے۔*
🔴جب بچوں کی خواہشات اللہ کے حکم کے خلاف ہوں ہم تب بھی کیوں مان لیتے ہیں۔ *ان کے جذبات زخمی نہ ہوں لیکن اللہ کے حکم ہو اہمیت نہیں دی جاتی۔*
🔴جیسے وہ چاہتے ہم وہی فضول رسمیں کر کے ان کی شادیاں کرتے ہیں۔
*ان کی ایسی فرمائش جو آخرت کیلئے نقصان دہ ہے وہ بھی پوری کر دیتے ہیں، کہیں ہمارے بچے نہ ترسیں، کہیں ان کا دل نہ ٹوٹے۔*
👈🏻👈🏻ان سب باتوں کے مطابق ہم آج اپنا جائزہ لیں۔ *کیا ہماری اللہ کی محبت خالص ہے، یا اس میں اولاد اور ہماری خواہشات کی ملاوٹیں شامل ہے۔*
🏵️یاد رکھئے۔
*وہی ہے جو ہستی خالص محبت کے لائق ہے۔*
*اسکی محبت اور خوف کو ہر محبت اور ہر دوسرے اندیشے سے آگے کر دیں*
🟠🟠🟠🟥🟠🟠🟠
Comments