محترم والدین متوجہ
*محترم والدین متوجہ ہوں۔۔۔!* *🌹🌷بچوں کی اصلاح کے چند پہلو* 🌹🌹🌻🍃🌻🌹🌹 *👈🏻1: اپنے بچوں سے یہ مت کہیں کہ دیوار پر نقش و نگار بنا کر اسے گندا مت کرو* *بلکہ کہیں پیپر پر یہ نقش و نگار بناو جب بنا لو گے تو ہم اسے دیوار فریج یا تختہ پر سجائیں گے* *👈🏻2: بچے سے ایسے نہ کہیں کہ نماز پڑھو ورنہ سیدھے جہنم میں جاؤ گے* *بلکہ کہیں کہ آؤ اکٹھے ایک ساتھ نماز پڑھیں تاکہ ہم جنت میں بھی اکٹھے ہو جائیں* *👈🏻3: بچے سے یہ نہ کہیں کہ اٹھو اور اپنا کمرہ صاف کرو، کیا جنگل بنا رکھا ہے* *بلکہ یہ کہیں کہ بیٹا کیا کمرے کی صفائی میں کوئی مدد چاہییے کیوں کہ تم تو ہمیشہ صفائی اور سلیقہ کو پسند رکھتے ہو* *👈🏻4:بچے سے یہ مت کہیں کہ کھیل کود چھوڑو پڑھائی کرو پڑھائی بہت اہم ہے* *بلکہ کہیں کہ اگر آپ نے آج پڑھائی جلدی مکمل کرلی تو میں آپ کے ساتھ کھیلوں گا یا ایسی کسی بھی سرگرمی کا حوالہ دیں جو اسے پسند ہو* *👈🏻5:بچے سے یہ نہ کہیں اٹھو اور دانت برش کرو، میں تمہیں حکم دے رہا ہوں* *بلکہ کہیں کہ میں تم سے بہت خوش ہوں اس لیے کہ تم ہمیشہ میرے کہے بغیر دانت صاف کرلیا کرتے ہو* *👈🏻6:بچے سے یہ ن...