*🌹❤️جنتی مردوں اور عورتوں کی کیا کیا صفات ہیں؟؟؟؟؟؟؟* ان صفات کو اللہ تعالی نے قرآن کی ایک آیت میں جمع کردیا ہے ۔ 👈🏻إِنَّ الْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ *بیشک مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں* 👈🏻وَالْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ *مومن مرد اور مومنہ عورتیں* 👈🏻وَالْقَانِتِينَ وَالْقَانِتَاتِ *اطاعت کرنے والے مرد اور اطاعت کرنے والی عورتیں* 👈🏻وَالصَّادِقِينَ وَالصَّادِقَاتِ *سچے مرد اور سچی عورتیں* 👈🏻وَالصَّابِرِينَ وَالصَّابِرَاتِ *صبر کرنے والے مرد اور صبر کرنے والی عورتیں* 👈🏻وَالْخَاشِعِينَ وَالْخَاشِعَاتِ *عاجزی کرنے والے مرد اور عاجزی کرنے والی عورتیں* 👈🏻وَالْمُتَصَدِّقِينَ وَالْمُتَصَدِّقَاتِ *صدقہ کرنے والے مرد اور صدقہ کرنے والی عورتیں* 👈🏻وَالصَّائِمِينَ وَالصَّائِمَاتِ *روزے رکھنے والے مرد اور روزے رکھنے والی عورتیں* 👈🏻وَالْحَافِظِينَ فُرُوجَهُمْ وَالْحَافِظَاتِ *اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرنے والے مرد اور حفاظت کرنے والی عورتیں* 👈🏻وَالذَّاكِرِينَ للَّهَ كَثِيرًا وَالذَّاكِرَاتِ *کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے والے مرد اور ذکر کرنے والی عورتیں* 👈🏻أَعَدَّ اللَّهُ لَهُم مَّغْفِرَةً وَأَجْرًا عَظِيمًا (الاحزاب : 35) *👌🏻👍🏻👈🏻ان سب کے لئے اللہ تعالی نے وسیع مغفرت اور بہت زیادہ ثواب تیار کر رکھا ہے* *ان آیات میں جہاں اللہ تعالی نے مثالی مرد کے دس اوصاف کا ذکر کیا ہے وہیں مثالی عورت کی بھی دس خوبیوں کا ذکر کیا ہے* •══════════B *انتخاب و پیشکش* *کوثر عباس*8 *جامعہ حیدریہ عباس آباد کوٹ سمابہ رحیم یار خان پاکستان*
*🌹❤️جنتی مردوں اور عورتوں کی کیا کیا صفات ہیں؟؟؟؟؟؟؟*
ان صفات کو اللہ تعالی نے قرآن کی ایک آیت میں جمع کردیا ہے ۔
👈🏻إِنَّ الْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ
*بیشک مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں*
👈🏻وَالْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ
*مومن مرد اور مومنہ عورتیں*
👈🏻وَالْقَانِتِينَ وَالْقَانِتَاتِ
*اطاعت کرنے والے مرد اور اطاعت کرنے والی عورتیں*
👈🏻وَالصَّادِقِينَ وَالصَّادِقَاتِ
*سچے مرد اور سچی عورتیں*
👈🏻وَالصَّابِرِينَ وَالصَّابِرَاتِ
*صبر کرنے والے مرد اور صبر کرنے والی عورتیں*
👈🏻وَالْخَاشِعِينَ وَالْخَاشِعَاتِ
*عاجزی کرنے والے مرد اور عاجزی کرنے والی عورتیں*
👈🏻وَالْمُتَصَدِّقِينَ وَالْمُتَصَدِّقَاتِ
*صدقہ کرنے والے مرد اور صدقہ کرنے والی عورتیں*
👈🏻وَالصَّائِمِينَ وَالصَّائِمَاتِ
*روزے رکھنے والے مرد اور روزے رکھنے والی عورتیں*
👈🏻وَالْحَافِظِينَ فُرُوجَهُمْ وَالْحَافِظَاتِ
*اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرنے والے مرد اور حفاظت کرنے والی عورتیں*
👈🏻وَالذَّاكِرِينَ للَّهَ كَثِيرًا وَالذَّاكِرَاتِ
*کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے والے مرد اور ذکر کرنے والی عورتیں*
👈🏻أَعَدَّ اللَّهُ لَهُم مَّغْفِرَةً وَأَجْرًا عَظِيمًا (الاحزاب : 35)
*👌🏻👍🏻👈🏻ان سب کے لئے اللہ تعالی نے وسیع مغفرت اور بہت زیادہ ثواب تیار کر رکھا ہے*
*ان آیات میں جہاں اللہ تعالی نے مثالی مرد کے دس اوصاف کا ذکر کیا ہے وہیں مثالی عورت کی بھی دس خوبیوں کا ذکر کیا ہے*
•══ رحیم یار خان پاکستان*
Comments