Posts
My Dairy Dairy.com
- Get link
- X
- Other Apps
پہلا نشان حیدر پانے والے پاکستان کے عظیم سپوت جانباز کیپٹن محمد سرور شہید کا آج 72 واں یوم شہادت منایا جائے گا۔ جنگ کشمیر 1948 کے ہیرو کی عظیم قربانی کو قوم کی جانب سے زبردست خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے، پہلا نشان حیدر پانے والے پاک فوج کے کیپٹن کی یوم شہادت کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ کیپٹن محمد سرور شہید کی ناقابل تسخیر جرات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ کیپٹن محمد سرور شہید کی وطن سے غیر متزلزل وفاداری بہادری کا استعارہ رہے گی، سرور شہید کی کشمیر، وطن کیلئے قربانی دفاع کے عزم کو جلا بخشتی ہے۔ کیپٹن محمد سرور شہید ضلع راولپنڈی کے ایک گاؤں سنگھوری میں 10 نومبر 1910 میں پیدا ہوئے، محمد سرور شہید نے اپنی ابتدائی تعلیم فیصل آباد سے حاصل کی، 1929 میں انہوں نے فوج میں بطور سپاہی شمولیت اختیار کی، 1944میں پنجاب رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا، جس کے بعد انہوں نے برطانیہ کی جانب سے دوسری عالمی جنگ میں حصہ لیا، شاندار فوجی خدمات کے پیشِ نظر 1946 میں انہیں مستقل طور پر کیپٹن کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ قیام پاکستان کے بعد سرور شہید نے پاک فوج میں شمولیت اختیار کرلی۔ 1948ء میں جب وہ ...
*اشفاق احمد کہتے ہیں کہ نیا نیا دین پڑھنا شروع کیا تھا۔ نمازیں وقت پر ادا ہونے لگیں، اذکار، نوافل، تلاوتِ قرآن۔ میوزک کی جگہ دینی لیکچرز، ایک کے بعد ایک تبدیلی۔۔* *زندگی میں سکون تو تھا ہی لیکن اب سکون کی انتہا ہونے لگی۔ تشکر سے دل بھر گیا۔ جہاں ایک طرف سب کچھ perfection کی طرف جا رہا تھا، وہاں ساتھ ہی ایک بہت بڑی خرابی نے ہلکے ہلکے دل میں سر اٹھانا شروع کیا۔* 👈🏻 *"تکبر" نے* 👉🏻 ۔*✿❀࿐⊱منتخب تحریریں❍••══┅┄* *جی۔ یہی شیطان کی چالیں ہیں۔ اول تو وہ دین کی طرف آنے نہیں دیتا۔ اگر اس مرحلے میں ناکام ہو جائیں تو ریا کاری کروا کے نیکی ضائع کرواتا ہے، دل میں تکبر ڈال کر ضائع کرواتا ہے* *مجھے یہ تو نظر آتا تھا کہ فلاں نے تین ہفتے سے نمازِ جمعہ ادا نہیں کی تو اسکے دل پر مہر لگ گئی ہے، مجھے یہ بھول جاتا تھا کہ اللّٰہ تعالٰی نے ساری زندگی زنا کرنے والی اس عورت کو پیاسے کتے کو پانی پلانے پر بخش دیا۔* *مجھے یہ تو دکھائی دیتا کہ فلاں لڑکی نے پردہ نہیں کیا، مجھے یہ بھول جاتا کہ رائی جتنا تکبر مجھے کہیں جہنم میں نہ گرا دے۔* *مجھے یہ تذکرہ کرنا تو یاد رہتا کہ فلاں نے داڑھی رکھ لی اور نماز ادا نہیں کی، مجھے یہ بھول جاتا کہ کسی کی غیبت کر کے مردار بھائی کا گوشت کھانے کی مرتکب تو میں بھی ہو رہا ہوں۔* *یہ سلسلہ کچھ عرصہ یونہی چلتا رہا۔ پھر ایک بار کسی نے بڑے پیارے انداز میں ایک قصہ سنایا۔ قصہ ایک فقیر کا تھا۔ وہ مسجد کے آگے مانگنے بیٹھا۔ نمازی باہر نکلے تو انہیں اپنی نمازوں پر بڑا زعم تھا۔ فقیر کو ڈانٹ کر بھگا دیا۔ وہاں سے اٹھ کر فقیر مندر گیا۔* w *پجاری باہر آئے تو اس کے ساتھ وہی سلوک یہاں بھی ہوا۔تنگ آ کر وہ شراب خانے کے باہر بیٹھ گیا۔ جو شرابی باہر آتا اور اسے کچھ دے دیتا، ساتھ میں دعا کا کہتا کہ ہم تو بڑے گناہگار ہیں، کیا پتہ تجھے دیا ہوا ہی بخشش کا باعث بن جائے۔مجھے سمجھ آ گئی تھی کہ گناہ کر کے شرمندہ ہونا نیکی کر کے تکبر کرنے سے بہتر ہے۔یہ قصہ میرے لئے turning point ثابت ہوا۔ ہم سب کو اپنے آپ کا جائزہ لینے کی شدید ضرورت ہے۔* ♾♾🍃🌸 منتخب تحریریں 🌸🍃♾♾ *ضرور امر بالمعروف اور نہی عن المنکرکریں لیکن judgement کا کام رب کے لئے چھوڑ دیں۔ نیکی کا کام دل میں امت کا درد اور محبت لے کر کرنے سے ہو گا،* *اپنے آپ کو باقیوں سے برتر سمجھ کر نہیں۔ کانٹے بچھا کر پھولوں کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے؟نفرتیں پھیلا کر محبتیں کسیے سمیٹی جا سکتی ہیں؟دوسروں کی اصلاح کریں لیکن اپنے رویئے پر کڑی نگاہ رکھنا نہ بھولیں۔*
- Get link
- X
- Other Apps
*اشفاق احمد کہتے ہیں کہ نیا نیا دین پڑھنا شروع کیا تھا۔ نمازیں وقت پر ادا ہونے لگیں، اذکار، نوافل، تلاوتِ قرآن۔ میوزک کی جگہ دینی لیکچرز، ایک کے بعد ایک تبدیلی۔۔* *زندگی میں سکون تو تھا ہی لیکن اب سکون کی انتہا ہونے لگی۔ تشکر سے دل بھر گیا۔ جہاں ایک طرف سب کچھ perfection کی طرف جا رہا تھا، وہاں ساتھ ہی ایک بہت بڑی خرابی نے ہلکے ہلکے دل میں سر اٹھانا شروع کیا۔* 👈🏻 *"تکبر" نے* 👉🏻 ۔*✿❀࿐⊱منتخب تحریریں❍••══┅┄* *جی۔ یہی شیطان کی چالیں ہیں۔ اول تو وہ دین کی طرف آنے نہیں دیتا۔ اگر اس مرحلے میں ناکام ہو جائیں تو ریا کاری کروا کے نیکی ضائع کرواتا ہے، دل میں تکبر ڈال کر ضائع کرواتا ہے* *مجھے یہ تو نظر آتا تھا کہ فلاں نے تین ہفتے سے نمازِ جمعہ ادا نہیں کی تو اسکے دل پر مہر لگ گئی ہے، مجھے یہ بھول جاتا تھا کہ اللّٰہ تعالٰی نے ساری زندگی زنا کرنے والی اس عورت کو پیاسے کتے کو پانی پلانے پر بخش دیا۔* *مجھے یہ تو دکھائی دیتا کہ فلاں لڑکی نے پردہ نہیں کیا، مجھے یہ بھول جاتا کہ رائی جتنا تکبر مجھے کہیں جہنم میں نہ گرا دے۔* *مجھے یہ تذکرہ کرنا تو یاد رہتا کہ فلاں نے داڑھی رکھ لی ا...
یہ جو کہتے ہیں کہ ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی سے کیا فرق پڑتا ہے؟ آج دیکھ لو کہ کیا فرق پڑتا ہے 3 لاکھ 50 ہزار نمازیوں نے آج آیا صوفیہ مسجد اور اطراف میں سڑکوں پر نماز جمعہ ادا کی. خطیب شیخ نے ہاتھ میں سلطان محمد فاتح رحمہ اللہ کی تلوار تھام کر خطبہ دیا. قدیم عثمانی روایت کے مطابق اذان فتح دی گئی پوری دنیا میں ٹاپ چیلنلز نے قریبا ساڑھے 3 گھنٹے تک لائیو دکھایا. Ruptly جیسے چینل نے بھی. جانتے ہو کیوں؟ یہ وہی علاقہ ہے جہاں پہلے نیم برہنہ لوگ شراب پی کر خرمستیاں کیا کرتے تھے. پہلا حکمران دیکھا جو صف اول میں بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہے. چاہے اُن سے اختلاف سہی کہ آج بہت سے لوگ ماتم میں ڈوبے تھے. 2015 کے بعد ایسے ترکی پرو اسلامک بنا ہے! اللہ اسلام کی نشاۃ ثانیہ میں ہم سب مسلمانوں کی مدد فرمائے آمین. اور ہاں جلن زیادہ ہو تو دکھا دینا کہ کس خطیب کی اتنی جرات ہے کہ وہ ہاتھ میں تلوار تھام کر خطبہ دے اور سلطان الپ ارسلان رحمہ اللہ اور سلطان محمد فاتح رحمہ اللہ سمیت ملاذگرت اور چناکلے کی جنگوں کا ذکر کرے اور سامنے موجود حاکم وقت کا نام تک نہ لے ؟
- Get link
- X
- Other Apps
یہ جو کہتے ہیں کہ ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی سے کیا فرق پڑتا ہے؟ آج دیکھ لو کہ کیا فرق پڑتا ہے 3 لاکھ 50 ہزار نمازیوں نے آج آیا صوفیہ مسجد اور اطراف میں سڑکوں پر نماز جمعہ ادا کی. خطیب شیخ نے ہاتھ میں سلطان محمد فاتح رحمہ اللہ کی تلوار تھام کر خطبہ دیا. قدیم عثمانی روایت کے مطابق اذان فتح دی گئی پوری دنیا میں ٹاپ چیلنلز نے قریبا ساڑھے 3 گھنٹے تک لائیو دکھایا. Ruptly جیسے چینل نے بھی. جانتے ہو کیوں؟ یہ وہی علاقہ ہے جہاں پہلے نیم برہنہ لوگ شراب پی کر خرمستیاں کیا کرتے تھے. پہلا حکمران دیکھا جو صف اول میں بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہے. چاہے اُن سے اختلاف سہی کہ آج بہت سے لوگ ماتم میں ڈوبے تھے. 2015 کے بعد ایسے ترکی پرو اسلامک بنا ہے! اللہ اسلام کی نشاۃ ثانیہ میں ہم سب مسلمانوں کی مدد فرمائے آمین. اور ہاں جلن زیادہ ہو تو دکھا دینا کہ کس خطیب کی اتنی جرات ہے کہ وہ ہاتھ میں تلوار تھام کر خطبہ دے اور سلطان الپ ارسلان رحمہ اللہ اور سلطان محمد فاتح رحمہ اللہ سمیت ملاذگرت اور چناکلے کی جنگوں کا ذکر کرے اور سامنے موجود حاکم وقت کا نام تک نہ لے ؟
🧕 لفظ عورت .........؟؟؟ عورت ذات ؟؟ عورت ذات کیا شے ہے ؟؟ ہماری ضرورت پوری ہونے کے بعد گندی نالی کا کیڑا ؟؟ ہماری پیاس بُجھانے کا ذریعہ ؟؟ ہماری گندی گالیوں کا نشانہ ؟؟ ہمارے اشاروں پر ناچنے والی کٹھ پتلیاں ؟؟ ہمارے غصہ کے آگے بےبس رہنی والی گڑیا ؟؟ ۔*✿❀࿐⊱منتخب تحریریں❍••══┅┄* یا ہمارا مان ، ہماری عزت، ہمارا سہارا، ہمارا بھروسہ، ہمارا یقین، ہمارے آنگن کا پھول، ہمارا فخر، ؟؟؟؟؟ ہم عورت ذات کو کس لئے استعمال کرتے ہیں ؟؟ صرف اپنی ضرورت کے لیے ، صرف اس کے جسم کا استعمال ، صرف اس کی خوبصورتی معنے رکھتی ہے ہمارے لئے، یا اس کی Body Fitness پر ہم اپنا دل ہار بیٹھتے ہیں ، اور اسے پاک محبت کا نام دیتے ہیں ؟؟ ہماری سوچ بس یہیں تک محدود کیوں رہتی ہے کہ اگر ایک لڑکی کسی کے ساتھ Relation میں ہو تو اس کا کردار گندہ ہے، وہ بدکردار لڑکی ہے، اس کی پرورش گندی ہوئی ہے، اور گندی ذہنیت کی لڑکی ہے۔ اور اگر وہی لڑکی ہمارے ساتھ Relation میں ہو تو اس سے اچھی لڑکی کوئی نہی، اور اس سے پاک کردار جیسی ہے ہی کوئی نہی ۔۔۔ ؟؟؟ جہاں ہم اپنوں کے لیے صاف من، اور پاک دامن ہوتے ہیں، وہاں ہم کسی غیر کے لئے اپنا گھٹیا پن کیوں دکھاتے ہیں ؟؟؟ اور اسے کھوکھلے جسم کی طرح کیوں سمجھتے ہیں کہ جس میں روح نام کا کوئی وجود نہی ؟؟ عورت ایک جسم سے بڑھ کر بہت کچھ ہے، ہم کیوں اسے اپنی ضرورت بنا کر، استعمال کر کے، اور پھر گندگی کی طرح کہیں پھینک دیتے ہیں ؟؟ اپنی پیاس بجھنے کے بعد ہم کیوں اُسے گندی نالی کا کیڑا سمجھنے لگتے ہیں ؟؟ یا ہم ایک کھلونے سے زیادہ کچھ نہی سمجھتے اس کو ؟؟ کہ جیسے بچہ ایک کھلونے سے کھیلتا ہے، اور پھر وقت آنے پر وہ کھلونا ٹوٹ جاتا ہے، اور بچہ اس سے کھیلنا چھوڑ دیتا ہے ، اور آخر میں اسے پھینک دیتا ہے کہ وہ کھلونا اب اس کے کسی کام کا نہیں۔ w کیا ہمارے ہاں عورت جب بیوی کے روپ میں ہو تو اس کی اس وقت قدر ہوتی ہے جب وہ کوئی دو، چار پیسے کمانے والی ہو ۔۔ ؟؟ اسکی عزت صرف اس بات پر آ کر کیوں رُک گئی ہے کہ اس کا پڑھا لکھا ہونا، اور کما کر دینا ضروری ہو ؟؟ ہم اپنے جاننے والوں کے لیے تو سخت اصول پسند بنتے ہیں پردے کے لحاظ سے ، مگر وہی کسی غیر کے لیے ہم ان اصلوں کو لاگو کیوں نہیں کرتے ، اور کسی کا open Face دیکھنے کا جنوں ہمارے سر اتنا چڑھ جاتا ہے کہ اس کو دیکھنے کے لیے ہم کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔ اور اگر اس لڑکی کا چہرہ نا دیکھ پاۓ تو گھناؤنے الزام لگانے میں سب سے آگے ہم ہوتے ہیں، اور اسے کے کردار کو داغ داغ کرنے میں لطف اندوز ہوتے ہیں کبھی عورت کی روح کو چھو کر محسوس کیا ہے، کبھی اس کے من میں اتر کر جھانکا ہے، اور اس کے منہ سے ان کہی بات کو سمجھ پایا ہے، اسکی افسردگی میں کچھ تلاش کرنے کی کوشش کی ہے، اسکی آنکھوں میں چھپے ہوۓ سوالوں کو پڑھا ہے، اسکے لہجے کی کڑواہٹ کے پیچھے وجہ تلاش کی ہے، اس کی خاموشی کے پیچھے انکہے لفظوں کو چانچا ہے، اس کے چہرے پر پڑنے والے جھریوں کے نقش دیکھے ہیں، اسکی زبان سے نکلنے والے جملوں کو ٹٹولا ہے ، اس کی سخت اور ٹھنڈی آہوں کو نگل کر دیکھا ہے ، دردوں اور دکھوں میں دھسے ہوۓ اسکے دل کو پرکھا ہے ♾♾🍃🌸 منتخب تحریریں 🌸🍃♾♾ شاید بلکل ہی نہیں ؟؟ ہر عورت_ذات ویسی نہیں ہوتی جیسا لوگ سوچتے ہیں ، بس لوگوں کی سوچ میں انکے ظرف کا فرق ہوتا ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps
🧕 لفظ عورت .........؟؟؟ عورت ذات ؟؟ عورت ذات کیا شے ہے ؟؟ ہماری ضرورت پوری ہونے کے بعد گندی نالی کا کیڑا ؟؟ ہماری پیاس بُجھانے کا ذریعہ ؟؟ ہماری گندی گالیوں کا نشانہ ؟؟ ہمارے اشاروں پر ناچنے والی کٹھ پتلیاں ؟؟ ہمارے غصہ کے آگے بےبس رہنی والی گڑیا ؟؟ ۔*✿❀࿐⊱منتخب تحریریں❍••══┅┄* یا ہمارا مان ، ہماری عزت، ہمارا سہارا، ہمارا بھروسہ، ہمارا یقین، ہمارے آنگن کا پھول، ہمارا فخر، ؟؟؟؟؟ ہم عورت ذات کو کس لئے استعمال کرتے ہیں ؟؟ صرف اپنی ضرورت کے لیے ، صرف اس کے جسم کا استعمال ، صرف اس کی خوبصورتی معنے رکھتی ہے ہمارے لئے، یا اس کی Body Fitness پر ہم اپنا دل ہار بیٹھتے ہیں ، اور اسے پاک محبت کا نام دیتے ہیں ؟؟ ہماری سوچ بس یہیں تک محدود کیوں رہتی ہے کہ اگر ایک لڑکی کسی کے ساتھ Relation میں ہو تو اس کا کردار گندہ ہے، وہ بدکردار لڑکی ہے، اس کی پرورش گندی ہوئی ہے، اور گندی ذہنیت کی لڑکی ہے۔ اور اگر وہی لڑکی ہمارے ساتھ Relation میں ہو تو اس سے اچھی لڑکی کوئی نہی، اور اس سے پاک کردار جیسی ہے ہی کوئی نہی ۔۔۔ ؟؟؟ جہاں ہم اپنوں کے لیے صاف من، اور پاک دامن ہوتے ہیں، وہاں...
✍ *تین مشکلات کیلئے تین راه حل* 1⃣ پہلی مشکل : 💢اگر شھوت میں مبتلا ہوۓ ہو... ✅ اسکا راه حل: اپنی نماز میں تجدید نظر كرو ضرور نماز میں سستی کرتے ہو گے... *دلیل* فَخَلَفَ مِنْ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ۔۔۔ سورہ مریم آیت 59 پھر ان کے بعد ان کی جگہ پر وہ لوگ آئے جنہوں نے نماز کو برباد کردیا اور خواہشات کا اتباع کرلیا۔۔۔ 2⃣ دوسری مشکل : 💢اگر تم عدم توفیق اور بد بختی کا احساس كرتے ہو.. ✅ اسکا راه حل : اپنی والدہ محترمہ کیساتھ تمھارا رابطہ درست نہیں ہے لہذا اس بارے تجدید نظر کرو.. *دلیل* وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا شَقِيًّا سورہ مریم آیت 32 اور اپنی والدہ کے ساتھ حَسن سلوک کرنے والا بنایا ہے اور ظالم و بدنصیب نہیں بنایا ہے۔ 3⃣تیسری مشکل: 💢اگر تنگی اور زندگی کی مشکلات کا احساس کرتے ہو۔ ✅ اسکا راه حل: قرآن کریم کیساتھ اپنا رابطه درست كرو... *دلیل* وَمَنْ أَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِي فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنْكًا۔۔۔سورہ طہ آیت 124 اور جو میرے ذکر سے اعراض کرے گا اس کے لئے زندگی کی تنگی بھی ہے۔ ____________ 1 *جامعہ حیدریہ عباس آباد کوٹ سمابہ رحیم یار خان پاکستان*
- Get link
- X
- Other Apps
✍ *تین مشکلات کیلئے تین راه حل* 1⃣ پہلی مشکل : 💢اگر شھوت میں مبتلا ہوۓ ہو... ✅ اسکا راه حل: اپنی نماز میں تجدید نظر كرو ضرور نماز میں سستی کرتے ہو گے... *دلیل* فَخَلَفَ مِنْ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ۔۔۔ سورہ مریم آیت 59 پھر ان کے بعد ان کی جگہ پر وہ لوگ آئے جنہوں نے نماز کو برباد کردیا اور خواہشات کا اتباع کرلیا۔۔۔ 2⃣ دوسری مشکل : 💢اگر تم عدم توفیق اور بد بختی کا احساس كرتے ہو.. ✅ اسکا راه حل : اپنی والدہ محترمہ کیساتھ تمھارا رابطہ درست نہیں ہے لہذا اس بارے تجدید نظر کرو.. *دلیل* وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا شَقِيًّا سورہ مریم آیت 32 اور اپنی والدہ کے ساتھ حَسن سلوک کرنے والا بنایا ہے اور ظالم و بدنصیب نہیں بنایا ہے۔ 3⃣تیسری مشکل: 💢اگر تنگی اور زندگی کی مشکلات کا احساس کرتے ہو۔ ✅ اسکا راه حل: قرآن کریم کیساتھ اپنا رابطه درست كرو... *دلیل* وَمَنْ أَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِي فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنْكًا۔۔۔سورہ طہ آیت 124 اور جو میرے ذکر سے اعراض کرے گا اس کے لئے زندگی کی تنگی بھی ہے۔ ____________ عسکری* +1 ...
*دل کا بگاڑنا آسان ہے* دل کا بگاڑنا بڑا آسان ہے ۔ دیکھئے جیسے گھر کے اندر روشندان ہوتے ہیں اگر وہ کھلے رہیں تو پھر سارے کمرے میں مٹی آتی ہے ۔ اسی طرح سے اگر آنکھ ، کان وغیرہ کا روشندان کھلا رہے تو دل کے کمرے میں مٹی آئیگی اور آج کل کے نوجوانوں کا تو یہ روشندان بند ہی نہیں ہوتا۔ ۔*✿❀࿐⊱منتخب تحریریں❍••══┅┄* ایک شخص حسن بصری رحمتہ اللہ کے پاس حاضر ہوا، کہنے لگا، حضرت ! پتہ نہیں ہمارے دل سو گئے ہیں۔ فرمایا وہ کیسے ؟ عرض کیا کہ حضرت ! آپ درس دیتے ہیں ، وعظ نصیحت کرتے ہیں لیکن دل پر اثرا نہیں ہوتا ۔ حضرت نے فرمایا ' اگر یہ معاملہ ہے تو یہ نہ کہو کہ دل سو گئے ، تم یوں کہوں کہ دل موگئے (مر گئے) وہ بڑا حیران ہوا ، کہنے لگا ، حضرت یہ دل مر کیسے گئے ؟ حضرت نے فرمایا ، دیکھو جو انسان سویا ہوا ہو اسے جھنجھوڑا جائے تو وہ جاگ اٹھتا ہے اور جھنجھوڑنے سے بھی نہ جاگے وہ سویا ہوا نہیں وہ مویا ہوا ہوتا ہے ۔ جو انسان اللہ کا کلام سنے ، نبی علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان سنے اور پھر دل اثر قبول نہ کرے یہ دل کی موت کی علامت ہوتی ہے ۔ تو ہم اس دل کو مرنے سے پہلے پہلے روحانی اعتبار سے زندہ کرلیں ۔ جب یہ دل سنور جائے پھر اس میں اللہ رب العزت کی محبت بھر جاتی ہے ۔ پھر اس کی کیفیت ہی کچھ اور ہوتی ہے ۔ دل گلستان تھا تو ہر شے سے ٹپکتی تھی بہار یہ بیابان جب ہوا عالم بیاباں ہو گیا یہ اللہ والوں کی کیفیت ہوتی ہے ، ان کا دل اللہ کی محبت سے بھرا ہوتا ہے ۔ پھر اللہ کےسوا کسی اور کی جانب دھیان ہی نہیں جاتا ،پھر بندہ کا دل قیمتی بن جاتا ہے ۔ اس دل کو سنوارنے کے لیے مشائخ باقاعدہ ذکر بتاتے ہیں۔ ہم ان کو باقاعدگی سے کریں تاکہ دل اللہ رب العزت کی محبت سے لبریز ہوں پھر ہمیں راتوں کو اٹھنے میں مزہ آئے گا ، پھر ہمیں راتوں کو اٹھنے کے لیے گھڑیوں کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ بستر ہی اچھال دے گا۔ ♾♾🍃🌸 منتخب تحریریں 🌸🍃♾♾ قطب الارشاد ڈاکٹر حفیظ اللہ صاحب مہاجر مدنی رحمتہ اللہ علیہ جب بیان میں اہل دل کے واقعات سناتے تو فرماتے کہ ان لوگوں کا دل بنا ہوا تھا ۔اے اللہ ہمارے دل کو بھی سنوار دیجئے ۔ w ماخوذ از:" آج کا سبق "صفحہ 124 تالیف :مفتی اعظم حضرت مولانا محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ
- Get link
- X
- Other Apps
*دل کا بگاڑنا آسان ہے* دل کا بگاڑنا بڑا آسان ہے ۔ دیکھئے جیسے گھر کے اندر روشندان ہوتے ہیں اگر وہ کھلے رہیں تو پھر سارے کمرے میں مٹی آتی ہے ۔ اسی طرح سے اگر آنکھ ، کان وغیرہ کا روشندان کھلا رہے تو دل کے کمرے میں مٹی آئیگی اور آج کل کے نوجوانوں کا تو یہ روشندان بند ہی نہیں ہوتا۔ ۔*✿❀࿐⊱منتخب تحریریں❍••══┅┄* ایک شخص حسن بصری رحمتہ اللہ کے پاس حاضر ہوا، کہنے لگا، حضرت ! پتہ نہیں ہمارے دل سو گئے ہیں۔ فرمایا وہ کیسے ؟ عرض کیا کہ حضرت ! آپ درس دیتے ہیں ، وعظ نصیحت کرتے ہیں لیکن دل پر اثرا نہیں ہوتا ۔ حضرت نے فرمایا ' اگر یہ معاملہ ہے تو یہ نہ کہو کہ دل سو گئے ، تم یوں کہوں کہ دل موگئے (مر گئے) وہ بڑا حیران ہوا ، کہنے لگا ، حضرت یہ دل مر کیسے گئے ؟ حضرت نے فرمایا ، دیکھو جو انسان سویا ہوا ہو اسے جھنجھوڑا جائے تو وہ جاگ اٹھتا ہے اور جھنجھوڑنے سے بھی نہ جاگے وہ سویا ہوا نہیں وہ مویا ہوا ہوتا ہے ۔ جو انسان اللہ کا کلام سنے ، نبی علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان سنے اور پھر دل اثر قبول نہ کرے یہ دل کی موت کی علامت ہوتی ہے ۔ تو ہم اس دل کو مرنے سے پہلے پہلے روحانی اعت...